حرف بحری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج ہونٹوں کی تری ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج ہونٹوں کی تری ہے۔